Uncategorized
تازہ ترین

عوام کو ایک ماہ تک بجلی مزید مہنگی ملے گی، فی یونٹ 1.16 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی ایک ماہ کیلئے ایک روپیہ سولہ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ سولہ پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دےدی۔

قیمت میں اضافہ اگست کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نیپرا کے مطابق اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت پانچ روپے اکانوے پیسے فی یونٹ رہی۔

صارفین سے اگست میں چارروپے پچہترپیسے فی یونٹ وصول کئے گئے۔ بجلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر آئندہ ماہ سولہ ارب کا بوجھ پڑے گا

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close