ٹیکسیشنمنی اینڈ بینکنگ
تازہ ترین

ایف بی آر اب 10 لاکھ کیش اور کریڈٹ کارڈپر 2 لاکھ کی ٹرانزیکشن کی بھی مانیٹرنگ کریگا۔

کراچی:فیڈرل بورڈ آف یوینیو (ایف بی آر) نے کمرشل بینکوں سے ایک ماہ میں 10 لاکھ روپے یا زائد رقم نکلوانے والے افراد کو ودھ ہولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے ہمراہ جمع کرانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق یہ اقدام ٹیکس چوروں کو پکڑنے لئے کیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے کمرشل بینکوں کو بھی ہدایات جاری کی ہیں کہ ایک ماہ میں ایک کروڑ یا زائد رقم جمع کرانے والے کھاتیداروں کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرائی جائیں ایسے کھاتیداروں کے ذرائع آمدن معلوم کئے جاسکیں۔

کمرشل بینکوں سے کہا گیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران کریڈٹ کارڈ سے 2 لاکھ یا اس سے زائد کی ٹرانزیکشن کرنےوالے افراد کی تفصیلات بھی ایف بی آر کو جمع کرائی جائیں

کمرشل بینکوں سے کہا گیا ہے کہ فائلر کی صورت میں جمع شدہ رقم پر 10 لاکھ روپے سود اور نان فائلر کی صورت میں جمع شدہ رقم پر 5 لاکھ روپے ، ہر دو صورتوں میں ان کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرانے کی ہدایات کی گئی ہیں

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close