ٹیکسیشنفنانس
تازہ ترین

ڈیم فنڈ اشتہارات کیلئے خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس سے استثنٰی

کراچی: سندھ ریوینیو بورڈ نے سپریم کورٹ اور وزیر اعظم کے قائم کردہ دیامیر- بھاشا اور مہمند ڈیموں کے فنڈ کی اشتہارات پر خمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس ے استثنٰی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق اشتہارات، اشتہاری کمپنیوں، سیلیولر کمپنیوں اور بینکوں اور انفرادی اشتہارات دینے والے رجسٹرڈ افراد سے ڈیم فنڈ کے اشتہارات پر سیلز ٹیکس نہیں لیا جائے گا

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close