ٹیکسیشن

سندھ ریوینیو بورڈ نے چینی کمپنی ہینگ چوانگ انٹرنیشنل ٹریڈ کی ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی

کراچی: سندھ ریوینیو بورڈ نے میسرزہینگ چوانگ انٹرنیشنل ٹریڈ پرائیوٹ لمیٹڈ کی خدمات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 35 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر رجسٹریشن معطل کردی ہے

سندھ ریوییو بورڈ کی جانب سے میسرزہینگ چوانگ انٹرنیشنل ٹریڈ پرائیوٹ لمیٹڈ کو ارسال کئے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018 میں کمپنی خدمات پر سیلز ٹیکس کی ادائیگی میں ناکام رہی اور نوٹس کے باوجود صوبائی خزانے میں مزکورہ ادائیگی نہیں کی گئی۔
صوبائی محصولات کے ادارے سندھ ریوینیو بورڈ نے ہینگ چوانگ انٹرنیشنل ٹریڈ پرائیوٹ لمیٹڈ کو تنبیہ کی ہے کہ 30 اگست 2018 تک مزکورہ ادائیگی کی جائے بصورت دیگر کمپنی کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close