ٹریڈ اینڈ انڈسٹریٹیکسیشن
تازہ ترین

ایف بی آر کے انٹیگریٹڈ نظام سے سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح کے الحاق میں توسیع کا فیصلہ

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے بڑے ملبوسات اسٹورز اور تاجروں کی سہولت کے لیے چمڑے اور ٹیکسٹائل شعبے کی مصنوعات کی میں فراہمی پر 6 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح کے اطلاق کو اپنے آئی ٹی نظام سے منسلک کرنے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آرذرائع کا کہنا ہے کہ نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close