ٹیکسیشن

ایف بی آر نے 2018 کے لئے ویلتھ ٹیکس اسٹیٹمنٹ فارم جاری کردیئے

ایس آر او 1012 فارم خبر سے منسلک گیلری میں ڈاؤن لاڈ کئے جاسکتے ہیں

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے فارم برائے محصولاتی سال 2018 جاری کردیئے ہیں۔ مکمل فارم درج ذیل دیئے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔

 

 ایس آر او 1012 برائے 2018 انفرادی طور پر اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔ واضع رہے کہ ایف بی آر نے اس فارم کا مسودہ 13 جولائی 2018 کو جاری کیا تھا۔

( نوٹ: فارم اپ لوڈ ہونے میں کچھ لمحات درکار ہونگے۔ انٹر نیٹ اسپیڈ پر اپ لوڈنگ منحصر ہے۔)

View Fullscreen
ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close