ٹریڈ اینڈ انڈسٹریٹیکسیشنسیکٹورل

وزیر اعظم عمران خان نے کونسل آف بزنس لیڈرز کی منظوری دے دی

سی او بی ایل میں محمد علی ٹبا، بشیر علی محمد، شاہد سورتی، اعظم فاروق، شاہد عبداللہ، ابرار حسین، ثاقب شیرازی، عثمان خالد، ثمینہ رضوان اور دیگر شامل ہیں

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کونسل آف بزنس لیڈرز کے قیام اور اس میں شامل اراکین کی منظوری دے دی۔ منظوری کا نوٹیفیکیشن وزارت صنعت وتجارت نے جاری کردیا۔

کونسل آف بزنس لیڈرز وزیر اعظم کے تحت کام کرے گی جس میں 21 اراکین شامل کئے گئے ہیں۔ جن میں:
محمد علی ٹبا، لکی سیمنٹ
بشیر علی محمد، گل احمد ٹیکسٹائل ملز
شاہد سورتی، سورتی انٹر پرائزز پرائیوٹ لمیٹڈ
مصدق ذوالقرنین، انٹر لوپ ہولڈنگ
مس سیما عزیز، بریز
اعظم فاروق، چراٹ سیمنٹ
شاہد عبداللہ، سفائر ٹیکسٹائل
خاور انور، جی او سی پاک لمیٹڈ
بابر بدات، ٹرانسفریٹ کارپوریشن
مس ناز خان، ایکس پیٹرولیم
ابرار حسن، نیشنل فوڈز
ثاقب شیرازی، اٹلس ہنڈا
شاہد حسین، سروسسز سیلز کارپوریشن
عثمان خالد وحید، فیروز سنز
مس ثمینہ رضوان، اوریکل کاپوریشن
الماس حیدر، سینتھے ٹیک پراڈکٹ انٹرپرائز
آفاق اے ٹوانہ، ایگری مال پرائیویٹ لمیٹڈ
آصف پیر، ویژنیٹ سسٹمز لمیٹڈ
زرک خان، پشاور پارٹیکل بورڈ
عبدالرؤف، فاروق گھی ملز شامل ہیں

کونسل آف بزنس لیڈرز کے اراکین ملک کی معاشی، تجارتی صورتحال، ٹیکسیشن کی مشاورت کے علاوہ حکومت اور تاجر طبقوں کے درمیان روابط کا ذریعہ بنیں گے

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close