ٹریڈ اینڈ انڈسٹریسیکٹورل
تازہ ترین

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج بند رہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لائن پیک میں کمی کا عندیہ، سی این جی اسٹیشنز اب 36 گھنٹوں بعد کھلیں گے

کراچی: موسم سرما کی آمد سے قبل ہی سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتہ وار تین روزہ گیس بندش کے شیڈول میں ردوبدل شروع کردیا ہے۔ سوئی درن گیس کمپنی نے کل رات اچانک اعلامیہ جاری کیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بحالی اب اتوار کی صبح ممکن ہوگی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لائن پیک ( گیس پریشر) میں اچانک کمی کے سبب ہنگامی بنیادوں پر فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضع رہے کی ایس ایس جی سی کی جانب سے ہفتے میں تین روز کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کی

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close