منی اینڈ بینکنگ

40 ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر کو ہوگی

ملتان: ادارہ قومی بچت پاکستا ن کے تحت 40 ہزار روپے مالیت کے  انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر 3 ستمبر کو ہو گی ۔ مرکز قومی بچت ترجمان کے مطابق رواں سال کی 22 ویں اور مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی کا انعقاد ہوگا۔
 

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے، دوسرا انعام 2کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 5 لاکھ روپے مالیت کے 1696 خوش نصیب افراد کو ملیں گے۔ قرعہ اندازی اسٹیٹ بینک آف پاکستان ملتان میں ہو گی۔ قرعہ انداز ی میں مجموعی طور پر 17سو انعامات دیئے جائیں گے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close