منی اینڈ بینکنگ

یوم آزادی کے موقع پر نیشنل بینک آف پاکستان میں خصوصی تقریبات

پاکستان میں بینکاری جدید خطوط پر گامزن ہے، صدر نیشنل بینک

کراچی: اکہترویں جشن یوم آزاری کے موقع پر صدر نیشنل بینک سعید احمد نے مرکزی دفتر میں پرچم کشائ اور کیک کثنگ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کی ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
 

نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل بانی پاکستان کے اقوال پر عمل کرتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی میں بھر پور حصہ لے۔ یوم آزادی کی تقریب میں ننھے بچوں کے خوبصورت ملی نغمے پیش کئے۔

اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر نیشنل بیک کے در دفتر کو قومی پرچم کی شبیہ سے آراستہ جدید قمقموں سے روشن کیا گیا تھا

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close