منی اینڈ بینکنگ

کاروباری ہفتے کے آغاز پر روپیہ لاغر ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 124.25 روپے، اوپن مارکیٹ میں 124.80 روپے ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر 50 پیسے مہنگا ہو گیا۔ م اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 124 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 2 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں پاونڈ کی قیمت فروخت 162 روپے تک پہنچ گیا۔

یورو کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ، اوپن مارکیٹ میں یورو 145 روپے تک پہنچ گیا .

انٹربینک میں امریکی ڈالر 124 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close