منی اینڈ بینکنگ

روپے کی قدر میں اضافے کا تسلسل، ڈالر مزید 47 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: جمعرات کے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری نظر آئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 123.25 روپے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کے نرخ 123.72 روپے کی سطح پر رہے،

اوپن مارکیٹ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کی کمی کے ساتھ ڈالر 121 روپے میں خریدا اور 121.50 روپے پر فروخت ہوا۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close