ٹیکسیشنفنانس
تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان نے استعمال شدہ کاغزوں پر نکات لکھ کر قوم سے خطاب کیا

وائرل ہونے والے استعمال شدہ کاغزوں پر درج نکات کے عکس گیلیری میں دیکھیں

کراچی: وزیر اعظم عمران خان کی فی البدیع تقریر کو ملک بھر کے علاوہ بیرون ممالک بھی سراہا جارہا ہے۔ قوم سے خطاب کے بعد عمران خان کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہواہے اور اس کے کاغزی ثبوت بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔۔

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل استعمال شدہ کاغزوں پر اہم نکات اپنے قلم سے درج کئے۔ وزیر اعظم کے رفقاء کا کہنا ہے کہ نئے کاغزوں پر از سر نو کمپوز کرنے کی بجائے اپنے بال پوائنٹ سے تحریر کردہ پرانے اور ری سائیکلڈ کاغزوں پر ہی خطاب پر اکتفا کیا۔

ابھی عمران خان کے خطاب کو چند گھنٹے ہی گزرے ہیں کہ ریسائیکلڈ کاغزات کی اطلاع بھی ہیش ٹیگ ہوگئی

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close