فنانس

نیکٹا اور ایس ای سی پی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر سیمینار

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی (نیکٹا ) کے درمیان دہشت گردی  کی مالی معاونت  کی روک تھام کے مفاہمتی یاداشت کے حوالے سےایس ای سی پی نےایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا۔

کارپوریٹائزیشن اور کمپلائنس ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران نے سیمینار میں شریک نیکٹا کے انٹرنز کو دہشت گردی  کے لئے مالی معاونت  کی روک تھام کے لئے کی جانےوالی کوششوں سے آگاہ کیا۔ نیکٹا سے متعلقہ ڈائریکٹر  در مکنون نے سیمینار کے حوالے سے انویسٹر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کو ششوں کو  سراہا ۔ اس موقع پر ایس ای سی پی کی  ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالدہ حبیب نے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے نیکٹا کے پرجوش تعاون کوسراہااور ایس ای سی پی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان 

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close