فنانس

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی ذخائر کی مالیت 16 ارب 71 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگئی ہے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے ملکی ذخائر گھٹ کر 16 ارب 71 کروڑ 30لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ۔

مرکزی بینک کے ذخائر میں 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ مرکزی بینک کے ذخائر 10 ارب 15 کروڑ 30 لاکح ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مجموعی مالیت 6 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close