فنانسمنی اینڈ بینکنگ
تازہ ترین

ملکی زرمبادلہ ذخائر 27 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کم ہوئے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چودہ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر انتیس کروڑ ڈالر کم ہوئے، تاہم شیڈول بینکوں کے ذخائر ایک کروڑپچاس لاکھ ڈالر بڑھنے کی وجہ سے ہفتے کی مجموعی کمی ستائیس کروڑ ڈالر رہی۔

چودہ ستمبر تک ملک کے زرمبادلہ ذخائر پندرہ ارب اناسی کروڑ ڈالر رہے۔

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close