فنانسمنی اینڈ بینکنگ
تازہ ترین

زر مبادلہ کے ذخائر 31 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

مجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کی مالیت 16 ارب 36 کروڑ 97 لاکھ ڈالر رہ گئی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 31 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی کمی سے ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 36 کروڑ 97 لاکھ رہ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 34 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی کمی سے بینک کے ذخائر گھٹ کر 9 ارب 88 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 2 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کے ساتھ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مجموعی مالیت 6 ارب 48 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ہوگئی ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close