ٹیکسیشنفنانس
تازہ ترین

تنخواہ دار طبقے کے لئے خوش خبری، ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی

عید کی تعطیلات اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے آن لائن ریٹرنز کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، ترجمان ایف بی آر

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ( ایف بی آر) نے تنخواہ دار طبقے کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ جو کہ 31 اگست ( رات بارہ بجے تک تھی) سے بڑھا کر 30 ستمبر کردی ہے۔

کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے بھی تنخواہ دار طبقے کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے لئے چیرمین ایف بی آر کو مراسلہ بھیجا تھا

مزید پڑھیئے تنخواہ دار طبقے کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کی جائے، کراچی ٹیکس بار کا ایف بی آر کو مراسلہ

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close