ٹریڈ اینڈ انڈسٹریفنانس
تازہ ترین

بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر تبادلے، بعض کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن طلب کرلیا گیا

شیعب صدیقی کوکمیونیکیشن، مسعود چوہدری کو صنعت و پیداوار، رابعہ جویری کو ماحولیات، فضل عباس میکن کو کیبینٹ ڈویژن سونپ دیئے گئے

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلٰی ترین عہدوں پر فائز پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) بی ایس-22 ، بی ایس-21 اور بی ایس-20 کیڈر افسران کے تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی فضل عباس میکن کو سیکرٹری کیبینٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری مزہبی امور خالد مسعود چوہدری کو سیکرٹری صنعت وپیداوار تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی شعیب احمد صدیقی کو سیکرٹری کمیونیکیشن تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری ماحولیات خضر حیات خان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سینئر ممبر لینڈ کمیشن محمد اشرف کو سیکرٹری پارلیمانی امور تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری وفاقی ٹیکس محتسب ڈویژن جمیل احمد کو سیکرٹری بین الصوبائی تعلقات تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژنن رابعہ جویری آغا کو سیکرٹری ماحولیات تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلیکام عامر اشرف خواجہ کو سیکرٹری میری ٹائم افیئرز تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری میری ٹائم افیئرز ممتاز علی شاہ کو سیکرٹری مزہبی امور تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری بین الصوبائی تعلقات کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان کو مینجنگ ڈائریکٹر پرنٹنگ کارپوریشن تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس پی بخش خان جمالی کو سیکرٹری پوسٹل سروسز تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری کمیونیکیشن فرقان بہادر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری اسکواڈرن لیڈر ریٹائرڈ شاہ رخ نصرت کو اسٹیبلشنمٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سیکرٹری صنعت وپیداوار معروف افضل کو بھی اسٹیبلشنمٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں

# بی ایس-21 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے ایڈیشنل سیکرٹری ظفر حسن کو ایڈیشنل سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-21 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے ڈائریکٹر جنرل ایف ٹی او محمد آصف کو ایڈیشنل سیکرٹری اوور سیز پاکستانی تعینات کردیا گیا ہے

# بی ایس-22 پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے ایڈیشنل سیکرٹری پالیمانی امور سید طاہر رضا نقوی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close