فنانس

ایف بی آر نے  تنخواہ دار طبقے کے لئے ودھ ہولڈنگ ٹیکس ریٹ برائے سال 2018.19 جاری کردئیے


کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے تنخواہ دار طبقے کے لئے ودھ ہولڈنگ ٹیکس ریٹ برائے سال 2018.19 جاری کردئیے ہیں۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ اداروں کے مالکان اپنے ملازمین کو تنخواہوں سے ودھ ہولڈنگ ٹیکس مہنا کرکے ایف بی آر کو جمع کرانے کے پابند ہونگے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے اس سلسلے میں ودھ ہولڈنگ ٹیکس کارڈ برائے 2018 جاری کیا ہے۔ واضع رہے کہ انکم ٹیکس آڈیننس 2001 کے سیکشن 149 کے تحت ہر ملازمت پیشہ فرد ودھ ہولڈنگ ٹیکس اپنی تنخواہ سے مہنا کرانے کا پابند ہے۔

ایف بی آر کے جاری کردہ ودھ ہولڈنگ ریٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں؛

 

# سالانہ 4 لاکھ تنخواہ پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس واجب الادا نہیں ہوگا

# سالانہ 4 لاکھ سے 8 لاکھ تک تنخواہ پر ایک ہزار روپے ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا

# سالانہ 8 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ پر دو ہزار روپے ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا

# سالانہ 12 لاکھ سے زائد  اور 24 لاکھ سے کم تنخواہ پر 5 فیصد ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا

# سالانہ 24 لاکھ سے زائد  اور 48 لاکھ سے کم تنخواہ پر 60 ہزار فکس ٹیکس بشمول 15 فیصد ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا

# سالانہ 48 لاکھ 80 ہزار روپے سے زائد تنخواہ پر 3 لاکھ روپے فکس ٹیکس بشمول 15 فیصد ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔

 

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close