فنانس
تازہ ترین

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا

اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پانچ نکاتی ایجینڈے پر مشاورت کی جائے گی

# گردشی قرضوں اور توانائی شعبے پر اس کے اثرات

# پاکستان اسٹیٹ آئل کی مالی صورتحال کا جائزہ

# گیس کی موجودہ قیمتوں پر نظر ثانی

# ڈی امونئیم فاسفیٹ (ڈی اے پی) کی فراہمی

خریف سیزن کے دوران کھاد کی کمی بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔

بارہ رکنی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں مواصلات، قانون، توانائی اور پیٹرولیم کے وزراء شامل ہیں۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close