فنانس

اسٹیٹ بینک سمیت مالیاتی اداروں میں عیدالضحٰی کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیئے کے مطابق منگل 21 اگست سے جمعرات 23 اگست تک اسٹیٹ بینک سمیت ملک بھر کے مالیاتی ادارے بند رہیں گے،

تین روزہ تعطیل کے بعد جمعہ 24 اگست کو اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close