سیکٹورل

کراچی پورٹ ٹرسٹ پر یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات

اداروں کی ترقی کے ذریعے ملک کی ترقی کو ممکن بنایا جاسکتا ہے، چیرمین کے پی ٹی

کراچی: یوم آزادی کے موقع پر کراچی پورٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پرچم کشائی اور دلوں کو گرما دینے والے فوجی بینڈ پر مارچ پاسٹ پر تقریب کے شرکاء کی پزیرائی۔

 

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیرمین رئیر ایڈمرل جمیل اختر نے یوم آزادی کے  موقع پر خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ اداروں کی ترقی کے ذریعے ملک کی ترقی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ پر اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر ہر سالُ کی طرح اس سال بھی نئے ولولے اور جوش کے ساتھ جشن آزادی کے پی ٹی میں منایا گیا۔

 ہیر مین کے پی ٹی رئیر ایڈمریل جمیل اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں اپنا کام ایمانداری، دیانتداری اور جانفشانی کے ساتھ کرنا چاہئے۔ کے پی ٹی چیئرمین رئیر ایڈمرل جمیل اختر نے اس موقع پر اعلی کارکردگی کے حامل افسران و ملازمین میں اسناد تقسیم کیں۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close