سیکٹورل

ٹریکٹروں کی پیداوار میں 11.60 فیصد کمی

کراچی: رواں مالی سال پہلے ماہ جولائی میں ٹریکٹروں کی ملک بھر میں پیداوار اور فروخت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2018 میں ملک بھر میں 4558 ٹریکٹرز تیارجبکہ 3872 ٹریکٹرز فروخت ہوئے۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں 5087 ٹریکٹرز تیار اور 4619 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے۔ پاما کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ٹریکٹروں پیداوار میں 11.60 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close