سیکٹورل
تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان کا 16 ستمبر کو کراچی کا دورہ، اہم اعلانات متوقع

کراچی: وزیراعظم عمران خان 16 ستمبرکوکراچی آئیں گے۔ یہ ان کا بطور وزیراعظم پہلا دورہ کراچی ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان 2 اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔وزیراعظم کراچی کیلئےنئےمنصوبوں کےآغازکاجائزہ لیں گے۔

وزارت اعظمٰی کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا دورہ کراچی ہوگا۔ عمران خان نے کراچی سے بھی قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی تھی تاہم وہ نشست انھوں نے خالی کردی۔

مزید پڑھیں: سستے گھروں کی دستیابی، وزیر اعظم نے ٹاسک فورس کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close