سیکٹورل
تازہ ترین

سیکریٹری ایوی ایشن محمد ثاقب عزیز چیرمین پی آئی اے تعینات

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کا فیصلہ، محمد ثاقب عزیز کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس سے ہے

کراچی: محمد ثاقب عزیز نے بحیثیت چیرمین پی آئی اے اپنا چارج سنبھال لیا ہے۔ محمد ثاقب عزیز کی تقرری کا فیصلہ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں قائم مقام چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی تقرری کا فیصلہ اختلافات کے نتیجے میں موخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری ایوی ایشن نے اجلاس میں مشرف رسول کی ٹیم کے رکن کو سی ای او تعینات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی تاہم ساسا اور پی آئی اے یونین کے سی او کوریڈور میں مظاہرے کے باعث سی ای او کی تعیناتی عمل میں نہین لائی جاسکی ۔ بورڈاجلاس میں مشرف رسول کیساتھ انکی باقیات کو بھی فارغ کرنے کا مطالبہ کا مطالبہ کیا گیا

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

error: Alert: Content is protected !!
Close