اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

گزشتہ ہفتے بازار حصص میں 912 پوائنٹس کے اضافے سے کاروبار 38430 کی سطح پر بند ہوا

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور چین کے پیش نظر آئیندہ ہفتے کاروباری تیزی کا امکان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 912 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس پر کاروبار 38ہزار 430 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا اور بیرونی سرمایہ کاروں نے 1کروڑ 91لاکھ ڈالرمالیت کے حصص فروخت کیے۔

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج سے مجموعی طور پر 32 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا انخلاء ہوا۔ یومیہ 19 کروڑ 90 لاکھ حصص کی خرید و فروخت جبکہ یومیہ سرمایہ کاری حجم 6 ارب 56 کروڑ روپے رہا۔

تجزیہ کاروں نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور چین کے پیش نظر آئیندہ ہفتے کاروباری تیزی کا امکان ظاہر کیا ہے

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close