اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیزمنی اینڈ بینکنگ
تازہ ترین

پچیس ہزارمالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی

لاہور: ادارہ قومی بچت پاکستان کے تحت 25 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات یکم نومب کو منعقد ہو گی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔

قومی بچت مرکز کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار روپے مالیت کے بانڈ پرقرعہ اندازی کے ذریعے پہلا انعام 5 کروڑروپے دیا جائے گا جبکہ دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین ا ور تیسرا انعام 3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں ۔

ادارہ قومی بچت کے ترجمان کے مطابق مذکورہ 25 ہزار روپے مالیت کی 27 ویں قرعہ اندازی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 1700 خوش نصیب افراد انعام ے حقدار ہونگے۔

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close