اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

گزشتے ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں رہی، مجموعی 887 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 40855 کی سطح پر آگیا

امریکہ کی جانب سے فوجی امداد میں کٹوتی،گردشی قرضے اور بجلی کے ٹیرف میں اضافے کے بازار حصص پر منفی اثرات مرتب ہوئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 887 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار 40855 کی سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے 99 لاکھ ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء ہوا

عارف حبیب رسرچ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جانب سے فوجی امداد میں کٹوتی،گردشی قرضے اور بجلی کے ٹیرف میں اضافے کے بازار حصص پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے فرٹیلائزر، تیل و گیس، فوڈ، بینکاری، کیمیکلز اور سیمنٹ کے شعبوں میں حصص کی نمایاں فروخت ریکارڈ کی گئی۔ آئیندہ ہفتے کے لئے تجزیہ کاروں نے چھوٹے سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close