اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عیدالضحٰی کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے عید الضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیئے کے مطابق منگل 21 اگست سے جمعرات 23 اگست تک پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار بند رہے گا،

تین روزہ تعطیل کے بعد جمعہ 24 اگست کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں معمول کے مطابق دو کاروباری سیشن ہونگے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close