اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

ملک بھر میں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 1199ڈالر سے بڑھ کر1200ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے نتیجے میں ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں250روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں214روپے کا اضافہ ہوا

فی تولہ سونے کی قیمت58900روپے سے بڑھ کر59150روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت50497روپے سے بڑھ کر50711روپے ہوگئی۔
چاندی کی فی تولہ قیمت بھی800روپے سے بڑھ کر820روپے ہوگئی۔

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close