اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

ملک بھر میں سونا 300 روپے سستا ہوگیا

کراچی: آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔ جس کے نتیجے میں سونا 1197 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کے بھاؤ میں کمی ہوئی۔ آج ملک بھر میں 300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 58300 روپے کا ہوگیا۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close