اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیزٹریڈ اینڈ انڈسٹری
تازہ ترین

مالی سال 2018میں نیشنل فوڈز کا منافع 3.89 فیصد کم ہوگیا

کراچی: جون2018ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران نیشنل فوڈز کے بعد از ٹیکس منافع میں3.89 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

نیشنل فوڈز کے مالیاتی نتائج کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوان کمپنی نی946.61 ملین روپے کا خالص منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال2017ء کے دوران کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع 984.9 ملین روپے رہا تھا اس طرح مالی سال2017ء کے مقابلے میں گذشتہ مالی سال کے دوران نیشنل فوڈز کے خالص منافع میں38.29 ملین روپے یعنی3.89 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close