اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرول 2.41 روپے سستا ہوگیا

ڈیزل کی قیمت میں 6.37 روپے کمی، مٹی کا تیل 46 پیسے سستا اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 59 پیسے کا اضافہ

کراچی: تحریک انصاف کی حکومت نے مشکل ترین مالی بحران کے باوجود عوام کو پیڑولیم منوعات کی قیمتوں میں ریلیف دے دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2.41 روپے کمی کا اعلان کردیا ہے

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.37 پیسے، مٹی کا تیل 46 پیسے سستا کردیا گیا ہے دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 59 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارت پیٹرولیم کے مطابق رات بارہ بجے سے عوام کو فی لیٹر پیٹرول 92.83 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 106.57 روپے، مٹی کا تیل 83.50 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 75.96 روپے پر دستیاب ہوگا۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close