اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز

سونا 400 روپے سستا ہوگیا

کراچی: امریکہ کی چین، ترکی اور ایران کے معاشی جنگ کے منفی اثرات سے سونے کی چمک میں کمی واقع ہورہی ہے۔ گشتہ ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 350روپے کی کمی واقع ہوئی لیکن اس کمی کا تسلسل کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی جاری رہا۔

 

پیرکے روز کاروبار کے اختتام پر سونا 400 روپے سستا ہوکر فی تولہ 54 ہزار چھے سو پچاس روپے کا ہوگیا۔  دس گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کی کمی واقع ہوئی اس طرح دس گرام سونا 46 ہزار 854 روپے کا ہوگیا

 

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں ایک اونس سونا 1198 ڈالر کا ہوگیا۔ ملک بھر میں فی تولہ چاندی 10 روپے کمی کے ساتھ 740 روپے ہوگئی۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close