اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز

رواں ہفتے سونا 600 روپے سستا ہوگیا

کراچی: عالمی سطح پر معاشی عدم استحکام سونے کی قیمتوں پر بھی اثرانداز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بدھ کے روزعالمی منڈی میں ایک اونس سونا 13 ڈالر کی کمی سے 1185 ڈالر کا ہوگیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی گرتی قیمتوں کے اثرات پاکستان کی صرافہ مارکیٹس پر بھی نظر آئے۔ بدھ کے روز 200 روپے کی کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 54450 روپے کا ہوگیا

 

دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 46682 ہوگئی۔ چاندی کی قیمت  10 روپے کی کمی سے فی تولہ 730 روپے ہوگئی ۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

 

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close