اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیزسیکٹورل
تازہ ترین

اوجی ڈی سی کے مالی نتائج کا اعلان، بعد از ٹیکس منافعے میں 23.4 فیصد کا اضافہ

کراچی: مالی سال2018ء کے دوران آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ( او جی ڈی سی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں23.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی نے 78.74 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا ہے۔

مالی سال2017ء کے دوران او جی ڈی سی ایل کا بعد از ٹیکس منافع63.8 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017ء کے مقابلہ میں مالی سال2018ء کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں14.94 ارب روپے یعنی23.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ٹیگس

Zubair Yaqoob

The author has diversified experience in business reporting. He is senior editor at www.pkrevenue.com. He can be reached at [email protected]

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close