اسٹاک اینڈ کوموڈیٹیز
تازہ ترین

اسماعیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 21 فیصداضافہ

کراچی: گزشتہ مالی سال کے دوران اسماعیل انڈسٹریز کے بعد از ٹیکس منافع میں 21.14 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کمپنی کی طرف سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ارسال کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 30 جون 2018ء کے اختتام پر اسماعیل انڈسٹریز کو 1.38 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 21.14 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2016-17ء میں اسماعیل انڈسٹریز کو 1.14 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا۔

ٹیگس

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Alert: Content is protected !!
Close